ہومیوڈیفائر میں بھی اپنے گھر میں استعمال کرتا ہوں اسی لئے سوچا کہ آپ لوگوں کو بھی اِس کے بارے میں بتاتا چلوں ہوسکتا ہے کہ کافی سارے محفلین اِسے پہلے ہی سے استعمال کررہے ہوں ۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہونگے جو شاید پہلی بار ہی اِس کا نام پڑھ رہے ہو۔ ہومیوڈیفائر ایک بہت ہی کارآمد شے ہے خاص طور پر...