سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی

  1. زبیر مرزا

    سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی کی خبریں

    اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں ہی فی الحال پیش ہیں جس سے اس سمٹ کی کامیابی کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتاہے - اگر ہمارے اس میں شریک دوست اپنے تاثرات پیش کریں تو مزید معلومات میسر آجائے یوں بھی یہ احباب انتظامی امور میں پیش پیش تھے اور ہم دور بیٹھے زیرزیر:) یہ میری سب سے پسندیدہ گفتگوتھی ( جس...
Top