سرگودھا

  1. طارق شاہ

    شکیب جلالی :::::: کیا کہیے کہ اب اُس کی صدا تک نہیں آتی :::::: Shakeb Jalali

    شکیب جلالی غزل کیا کہیے کہ اب اُس کی صدا تک نہیں آتی اُونچی ہوں فصِیلیں، تو ہَوا تک نہیں آتی شاید ہی کوئی آسکے اِس موڑ سے آگے ! اِس موڑ سے آگے تو قضا تک نہیں آتی وہ گُل نہ رہے نِکہتِ گُل خاک مِلے گی ! یہ سوچ کے، گلشن میں صبا تک نہیں آتی اِس شورِ تلاطُم میں کوئی کِس کو پُکارے ؟ کانوں میں یہاں،...
  2. صابری دربار ثانی کلس شریف

    تعارف صابری دربار ثانی کلس شریف کا شارٹ تعارف

    صابری دربار ثانی کلس شریف کا شارٹ تعارف بانی ثانی کلس شریف،،منبع ولائیت جناب حضرت پیر سید سبحان علی شاہ صابری صاحب(رحمتہ الللہ علیہ)...
  3. سفینہ پرویز

    خواہشِ نا تمام

    السلام و علیکم۔ آج میں آپ سب کو اپنی رام کہانی سناتی ہوں آج 21 فروری 2013 کو یونیورسٹی آف سرگودھا میں تھرڈ کانووکیشن منعقد ہونا تھا جس میں سیشن 2008-2010 کے سٹوڈنٹس کو ان کی ڈگریوں سے نوازا جاےُ گا چونکہ میں نے بھی یونیورسٹی آف سرگودھا سے ہی ایم ایس سی اکنامکس کیا ہے اور خوش قسمتی سے میں نے ایم...
Top