special people

  1. جاسمن

    ہم جیتیں گے۔

    ہم جیتیں گے۔ زندہ رہنے اور زندگی سے لطف اندوز ہونے کا حق سب کو حاصل ہے چاہے وہ صحت مند ہو یا کوئی معذور فرد (انھیں ہم خاص افراد کہیں گے)۔کوئی بھی انسانیت سے پیار کرنے والا یہی چاہے گا کہ معاشرے کے تمام خاص افراد زندگی کے دھارے میں ضرور شامل ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو ڈھیروں صلاحیتوں سے...
Top