sonakshi،flm،cmyly،marriage

  1. rubab ruhi

    سوناکشی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی

    ممبئی(سچ ٹائمز) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کی سپر ہٹ فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔بالی ووڈ کی کامیڈی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ 1986 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں اداکار انیل کپور اور امرتا سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ جس میں دونوں...
Top