سیما آفتاب

  1. فرحت کیانی

    میری ماں

    میں جب بھی اس خدا کی نعمتوں کو یاد کرتی ہوں تو اس میں سب سے پہلے اپنی ماں کو یاد کرتی ہوں۔ وسیلہ جو بنی ہے مجھ کو اس دنیا میں لانے کا سکھایا ہے جس نے چلن مجھ کو زمانے کا وہ ہستی جو مجھے اوروں سے بڑھ کر پیار کرتی ہے وہی جو میرے سُکھ دُکھ اپنے ہی دامن میں بھرتی ہے خدا کی سب سے پیاری اس عطا...
Top