شیخ الاسلام طاہرالقادری

  1. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر21

    درس حدیث ۔ نمبر 21 مومن کی علامات اور صفات اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس برائی کی اصلاح کر لیتا ہے۔‘‘...
  2. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر20

    درس حدیث ۔ نمبر 20 مومن کی علامات اور صٍفات اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت عبداﷲ بن عمرو بن العاص رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : کیا تم جانتے ہو مومن کون ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا...
  3. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر18

    درس حدیث ۔ نمبر 18 مومن کی علامات اور صٍفات اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت ابو شُریح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خدا کی قسم! وہ مومن نہیں، خدا کی قسم وہ مومن نہیں، خدا کی قسم وہ مومن نہیں۔ عرض کیا گیا : یا رسول...
  4. عمران القادری

    فقہی مسائل ۔ طہارت اور نماز ۔ مصنف ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

    طہارت اور نماز (تعلیمات اسلام سیریز( مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی اگر آپ اس کتاب کا آن لائن پڑھنا چاہیں تواس کے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔ پڑھنے کا ربط اگر آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنا چاہیں تو اس کے لیے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ...
  5. عمران القادری

    کتاب التوحید ۔ جلد دوئم (مصنف( شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی

    کتاب التوحید جلد دوئم مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی اگر آپ اس کتاب کا آن لائن پڑھنا چاہیں تواس کے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔ پڑھنے کا ربط اگر آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنا چاہیں تو اس کے لیے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ...
  6. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر17

    درس حدیث ۔ نمبر 17 مومن کی علامات اور صفات اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے...
  7. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر16

    درس حدیث ۔ نمبر 16 مومن کی علامات اور صفات اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت ابوموسیٰ (اَشعری) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک مومن دوسرے مومن کے لئے ایک (مضبوط) دیوار کی طرح ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا...
  8. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر15

    درس حدیث ۔ نمبر 15 مومن کی علامات اور صفات اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو اللہ عزوجل پر اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے اپنے ہمسائے کو نہ ستائے، اور جو اللہ عزوجل اور روزِ...
  9. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر14

    درس حدیث ۔ نمبر 14 حقیقت ایمان کا بیان اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تین چیزیں اخلاق ایمان میں سے ہیں : جب کسی کو غصہ آئے تو وہ غصہ اسے (عمل) باطل میں نہ ڈال دے، اور جب کوئی...
  10. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر13

    درس حدیث ۔ نمبر 13 حقیقت ایمان کا بیان اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کسی بندہ کا ایمان اس وقت تک درست نہیں ہوتا جب تک اس کا دل درست نہ ہو اور دل اس وقت تک درست نہیں ہوتا...
  11. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 12

    درس حدیث ۔ نمبر 12 حقیقت ایمان کا بیان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بندہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک کہ وہ اللہ تعالیٰ کے لئے ہی (کسی سے) ناراض...
  12. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 11

    درس حدیث ۔ نمبر 11 حقیقت ایمان کا بیان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت حارث بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا : اے حارث! تو نے کیسے صبح کی؟...
Top