شمینہ صدیقی

  1. ع

    آج کیا پکائیں؟ ۔ ثمینہ صدیقی

    آج کیا پکائیں ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو روزانہ ہر گھر میں پوچھا جاتا ہے اور اس بحث میں خاصا وقت بھی صرف کیا جاتا ہے۔ ویسے تو اس مسئلے کا بہترین حل یہ ہے کہ ہفتہ وار شیڈول بنالیا جائے اور اس کے مطابق کھانا تیار کیا جائے۔ تاہم اکثر و بیشتر ہم اس شیڈول سے اکتا کر کچھ نیا اور منفرد بنانا چاہتے ہیں۔...
Top