شمیم آرا

  1. فاتح

    غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے ۔ مالا

    غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے گلوکارہ: مالا موسیقار: ماسٹر عنایت حسین شاعر: قتیل شفائی اداکارہ: شمیم آرا فلم: نائلہ (پاکستان کی پہلی رنگین فلم) سال: 1965 غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے کسی کی یاد میں جو زندگی ہم نے گزاری ہے...
Top