الف عین 
عظیم 
شکیل احمد خان23 
سید عاطف علی 
-----------
فعْلن فَعِلن فعْلن فعْلن
جب  پیار  کسی  سے  کرتے  ہو
پھر  دنیا  سے  کیون  ڈرتے  ہو
-----------
جب  عشق    تمہیں  ہے  دنیا  سے
کیوں  رب  کی  باتیں  کرتے  ہو
-----
جو  جرم  تمہارا  اپنا  ہے
الزام  کسی  پر  دھرتے  ہو
---------
انجام  ہے  جن...