شہید، شہداء، شہادت

  1. ام اویس

    شہید، شہادت، شہدا

    شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے ماہر القادری
Top