شہد

  1. بزم خیال

    عشقِ بیکراں

    اللہ کی محبت کا دم بھریں تو دو گھونٹ پانی حلق سے نیچے نہ اترے۔ قلب سنبھالے نہ سنبھلے۔سجدہ میں سر اترے تو عرش سے رحمتوں کی سوغات برسے۔ دروازے وکھڑکی پہ متوالے دستک سے محبت پانے کو محفل میں جھکتے عشقِ ہوا بن کر بے خود ہو جائیں۔دستکِ ہاتھ کا وہ جنون کبھی دستکِ ہوا کی ہمسری نہیں کر سکا۔نظروں کے...
  2. ع

    خربوزے، شہد، پودینے کا کولڈ سوپ

    خربوزے، شہد اور پودینے کا کولڈ سوپ گرمیوں میں دو چیزیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ٹھنڈی چیزیں کھانا اور اے سی میں سونا۔ :) چلیے آج خربوزے اور شہد کا ٹھنڈا سوپ بناتے ہیں۔:) سب سے پہلے خربوزے کو چھیل کر بیج نکال لیجیے پھر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر حسب منشا شہد، پودینے کے پتے، کوکونٹ ملک اور برف ڈال...
  3. حاتم راجپوت

    شمالی یورپ شہد کی مکھیوں کا ’مقتل‘

    یورپی یونین کی جانب سے 17 ممالک میں کروائی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شمالی یورپ میں مرنے والی شہد کی مکھیوں کی تعداد بحیرۂ روم کے کنارے آباد یورپی ممالک میں ہلاک ہونے والی مکھیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ یورپی ممالک کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ براعظم میں شہد کی مکھیوں کے چھتّوں کی...
Top