شاعرہ

  1. محمد تابش صدیقی

    مشاعرے میں ضروری ہے شاعرہ ایسی ٭ خالد عرفان

    مشاعروں کی بدلتی ہوئی تہذیب اور منتظمینِ مشاعرہ کے فکری معیار کے نام روایتوں کی بدلنے لگی فضا ایسی مشاعرے میں اب آئے گی، شاعرہ ایسی جو اپنے حسن میں یکتا ہو فن میں کچی ہو پچاس سال کی ہو، دیکھنے میں بچی ہو دراز زلف ہو ، آنکھیں بڑی بڑی اس کی زباں پٹاخہ ہو، باتیں ہوں پھلجھڑی اس کی ذرا سی نیک ہو...
  2. طارق شاہ

    نجمہ انصار نجمہ ::::: اے دِل ! یہ تِری شورشِ جذبات کہاں تک ::::: Najma Ansar Najma

    غزل نجمہ انصار نجمہ اے دِل ! یہ تِری شورشِ جذبات کہاں تک اے دِیدۂ نم اشکوں کی برسات کہاں تک برہَم نہیں ہم، آپ کی بیگانہ روِی سے ! اپنوں سے مگر ترکِ مُلاقات کہاں تک آخر کوئی مہتاب تو ہو اِس کا مُقدّر بھٹکے گی سِتاروں کی یہ بارات کہاں تک ہو جاتا ہے آنکھوں سے عیاں جُرمِ محبّت پوشِیدہ...
  3. بزم خیال

    زمین میری تھکن سے بھی چھوٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا شگفتہ

    ؛’‘؛’‘؛’‘؛’‘؛محمودالحق کے قلم سے؛’‘؛’‘؛’‘؛’‘؛ سفید چاندنی میں لپٹی آنکھیں موندھے وہ مسکرا رہی تھی۔بائیں کندھے کو بایاں کندھا دینےوالےآگے سے پیچھے دائیں تو کبھی بائیں کندھے سے آج ایک فعل کو ایسے ادا کرنے جارہے تھے جیسے کوئی زمین کا بوجھ اُتارنے جا رہے ہوں۔ آج تو وہ ایک لاش کو دفنانے جا رہے تھے۔...
  4. امجد میانداد

    بیادِ سارا شگفتہ

    السلام علیکم، ذرا تصور کریں اس کرب کا اور اس درد کا جب ایک لڑکی صرف پانچ روپے لیکر زچگی کے دوران ہسپتال جائے اور وہاں موت اور زندگی کی کشمکش کے بعد اس کا بچہ صرف 5 منٹ کے لیئے اس کی زندگی میں آئے اور ہمیشہ کے لیئے چلا جائے بقول اس کی ماں کے "کفن کمانے چلا گیا"۔ اور وہ درد ہو گا جب ہسپتال کے بِل...
Top