sear dragons

  1. امجد میانداد

    سمندری ڈریگن : ایک انتہائی خوبصورت مخلوق

    السلام علیکم، اس بار میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں Sea Dragon کے بارے میں سی ڈریگن سی ہارس یعنی سمندری گھوڑے کی فیملی یا نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ سی ڈریگن دو قسم کے پائے جاتے ہیں ایک قسم کو پتوں والی اور دوسری قسم کو تنکوں والی کہا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر آسٹریلیا کے...
Top