سمندری ڈریگن : ایک انتہائی خوبصورت مخلوق

السلام علیکم،

اس بار میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں Sea Dragon کے بارے میں سی ڈریگن سی ہارس یعنی سمندری گھوڑے کی فیملی یا نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ سی ڈریگن دو قسم کے پائے جاتے ہیں ایک قسم کو پتوں والی اور دوسری قسم کو تنکوں والی کہا جاتا ہے۔
یہ عام طور پر آسٹریلیا کے جنوبی اور مغربی ساحلوں پر پائے جاتے ہیں۔ پتوں والی قسم کے سی ڈریگنز کے جسم پر جا بجا پتے نما پر سے لگے ہوتے ہیں۔ جبکہ تنکوں والی قسم کے سی ڈریگنز کے جسم پر تنکوں کی شکل کے ابھار پائے جاتے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔
ایک بات جو اہم ہے وہ یہ کہ یہ پتے اور تنکے عام نظریے کے برعکس تیراکی کے بجائے صرف کیموفلاجنگ یعنی دوسری مخلوقات سے چھپنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

پتوں والے سی ڈریگنز

Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%252812%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%25281%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%25283%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%25284%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%25287%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%25288%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%252810%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%252822%2529.jpg


Amazing+Underwater+Sea+Creatures+Photos+%252824%2529.jpg
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
سبحان اللہ
بیشک اللہ ہی ہے جو ایسی خوبصورت مخلوق تخلیق کر سکتا ہے۔

شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
 

نایاب

لائبریرین
سبحان تیری قدرت
بلاشک ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھو الخلاق العظیم
بہت خوبصورت شراکت
بہت شکریہ ڈھیر دعائیں
 
Top