صدیقی

  1. محمد بلال اعظم

    نعیم صدیقی تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک۔۔۔ نعیم صدیقی

    تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک تُو ہے مُصطفیٰﷺ، تُو ہے مجتبیٰﷺ، ترا نعت خواں ہے ملک ملک ترے سوز و سازِ فراق سے رہی ساری رات بہت کسک سرِ شام سے دمِ صبح تک نہ لگی پلک سے ذرا پلک ترے سب زماں، ترا کل مکاں! ترے مہر و مہ، تری کہکشاں تُو اِدھر سے اُٹھ، تُو اُدھر سے آ، تُو یہاں...
  2. طارق شاہ

    ماجد صدیقی :::: دشتِ خواہش میں کہیں سے تو صدا دے کوئی -- Majid Siddiqi

    غزلِ ماجد صدیقی دشتِ خواہش میں کہیں سے تو صدا دے کوئی میں کہاں ہُوں، مُجھے اِتنا ہی بتا دے کوئی دل میں جو کچُھ ہے زباں تک نہ وہ آنے پائے کاش ہونٹوں پہ مِرے مُہر لگا دے کوئی فصل ساری ہے تمنّاؤں کی یکجا میری میرا کھلیان، نہ بیدرد جَلا دے کوئی وہ تو ہوگا جو مِرے ذمّے ہے، مجھ کو چاہے ...
  3. طارق شاہ

    ماجد صدیقی :::: پتّا گرے شجر سے تو لرزہ ہمیں ہو کیوں -- Majid Siddiqi

    غزلِ ماجد صدیقی پتّا گرے شجر سے تو لرزہ ہمیں ہو کیوں گرتوں کے ساتھ گرنے کا کھٹکا ہمیں ہو کیوں قارون ہیں جو، زر کی توقّع ہو اُن سے کیا ایسوں پہ اِس قبیل کا دھوکہ ہمیں ہو کیوں بے فیض رہبروں سے مرتّب جو ہو چلی احوال کی وہ شکل، گوارا ہمیں ہو کیوں ملتی ہے کج روؤں کو نفاذِ ستم پہ جو ایسی سزا کا ہو...
  4. طارق شاہ

    عرفان صدیقی تیرے تن کے بہت رنگ ہیں جانِ من، اور نہاں دل کے نیرنگ خانوں میں ہیں

    تیرے تن کے بہت رنگ ہیں جانِ من، اور نہاں دل کے نیرنگ خانوں میں ہیں لامسہ، شامہ و ذائقہ، سامعہ، باصرہ، سب مِرے رازدانوں میں ہیں اور کچھ دامنِ دل کشادہ کرو، دوستو شُکرِ نعمت زیادہ کرو پیڑ، دریا، ہَوا، روشنی، عورتیں، خوشبوئیں، سب خُدا کے خزانوں میں ہیں ناقہٴ حُسن کی ہم رکابی کہاں، خیمہٴ ناز میں...
  5. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اردو شاعری کا ایک معتبر اور قدآور نام

    ساغر صدیقی اردو شاعری کا ایک معتبر اور قدآور نام ساغر صدیقی1928ءانبالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنا بچپن سہارنپور اور انبالہ میں گزرا ۔ساغر صدیقی کا اصل نام محمداختر شاہ تھا اور وہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھے ۔ ساغر صدیقی نے ایک مرتبہ کہا تھا: "میری ماں دلی کی تھی، باپ پٹیالے...
  6. ع

    شخصیت کا جائزہ

    شخصیت کا جائزہ اے ایس صدیقی پرسنالٹی یعنی شخصیت کی اہمیت کے سبھی معترف ہیں۔ اس کی بناء پر کتنے افراد فوراً دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں۔ انہیں زندگی کی ہر سطح پر پذیرائی ملتی ہے ، جبکہ ایسے ہی کتنے لوگ ہمارے ارد گرد موجود ہیں۔جنہیں ہم روز دیکھتے ہیں اور سرسری انداز سے دیکھ کر رہ...
Top