سیاسی ترانے

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی نغمات

    پاکستان میں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ تمام پارٹیز کی جانب سے بھی اور آزاد حیثیت میں بھی امیدواران میدان میں اتارے جا چکے ہیں۔ انتخابی مہم کی ایک اہم سرگرمی انتخابی ترانوں کا ریلیز ہونا ہے۔ اور تمام ہی پارٹیز اپنے انتخابی نعروں، پارٹی کی پالیسی پر، ممبران کے توصیف پر مبنی جوشیلے نغمات...
  2. محب علوی

    تحریک انصاف سیاسی ترانے

    تحریک انصاف نے موجودہ پارٹیوں میں سب سے زیادہ ملکی حالات کو بدلنے کے حوالے سے گانے اور ترانے بنوائے ہیں۔ اس دھاگے میں تحریک انصاف سے متعلقہ گانے شیئر کیے جائیں گے۔ سب سے پہلے علامہ اقبال کے مشہور کلام سے آغاز اٹھو مری دنیا کے غریبو کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو اٹھو میری...
Top