سپارکو

  1. الف نظامی

    پاکستان کا تاریخی لونر مشن ( سیٹلائٹ آئی کیوب-کیو ) جمعے 3 مئی 2024 کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

    (تصویر: اے پی پی) اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی...
Top