سانحہ پشاور کے شہید بچوں کے والدین سے ملاقات کا احوال
احمد ضرار
میرے دشمن کم ظرف! تیرے تیروں سے مٹا نہیں
میں سر کٹا کے سرخرو ہوں ، مگر جھکا نہیں
16 دسمبر 2014 کی صبح ننھے پھول سکول جانے کی تیاریوں میں مگن تھے ۔ والدین بھی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے سہانے سپنے آنکھوں میں سجائے اس یخ بستہ...