کافی ڈھونڈنے کے باوجود یہ خبر محفل پر نظر نہیں آئی تو خود ہی اس کی ابتدا کرتا ہوں۔
آج بروز ہفتہ بمطابق دس اکتوبر دوہزار پندرہ (2015) ، کراچی شہر میں حسبِ روایتِ ساکنانِ شہرِ قائد، چوبیسواں(24) عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں دنیا بھر سے شعراء کرام تشریف لا رہے ہیں۔ یہ مشاعرہ کے...