سالگرہ2021

  1. جاسمن

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ پہ محفل کی سجاوٹ، مہمانوں کو دعوت نامے بھیجنے، مہمانوں کا استقبال، اشیائے خوردونوش کا انتظام اور خاص طور پہ سولہ منزلوں والے کیک کے انتظام سمیت ڈھیروں کام ابھی رہتے ہیں۔ پھر محفل کے بانی کیک کاٹیں گے اور اس طرح یہ محفل اختتام پذیر ہو...
Top