صادق نسیم

  1. چوہدری لیاقت علی

    صا دق نسیم

    نام سردار غلام صادق خاں اور تخلص صادق تھا۔۲۴؍ستمبر ۱۹۲۴ء کو ٹیکسلا کے قریب موضع خرم میں آنکھ کھولی۔والد سے فارسی پڑھی۔ بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ خاندانی روایت کے مطابق فوج میں بھرتی ہوگئے اور محکمۂ دفاع سے منسلک رہے۔صادق نسیم غزل گو شاعر ہیں۔ فارسی شعروادب کا خاص ذوق رکھتے ہیں۔ ان کی غزلوں کا...
Top