صا دق نسیم

fw2eqc.jpg


نام سردار غلام صادق خاں اور تخلص صادق تھا۔۲۴؍ستمبر ۱۹۲۴ء کو ٹیکسلا کے قریب موضع خرم میں آنکھ کھولی۔والد سے فارسی پڑھی۔ بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ خاندانی روایت کے مطابق فوج میں بھرتی ہوگئے اور محکمۂ دفاع سے منسلک رہے۔صادق نسیم غزل گو شاعر ہیں۔ فارسی شعروادب کا خاص ذوق رکھتے ہیں۔ ان کی غزلوں کا مجموعۂ ریگ رواں کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔یہ کم یاب بلکہ نایاب مجموعہ محبی ڈاکٹر توصیف تبسم نے ازراہ محبت مجھے عطا کیا ہے ۔ آپ سب احباب کے لیے اس کو اپلوڈ کر دیا ہے:
http://www.2shared.com/document/zMqbJ0_h/__online.html
 
Top