سی وی،بیان حلفی،انپیج،

  1. یاقوت

    ایم ایس ورڈ اور انپیچ ماہرین(یا جو حضرات برقی کتابت سے منسلک ہوں) متوجہ ہوں

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ میرا فی الوقت روزگار کیلئے کمپوزنگ کا کام ہے لیکن بازاری مسابقت کی وجہ سے بعض اوقات پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔اس لیے میں نے سوچا آپ حضرات سے مدد مانگی جائے۔ مجھے ایم ایس ورڈ میں سی وی کے ٹیمپلیٹ درکار تھے اور انپیج میں بیان حلفی کے جتنے بھی ممکنہ (جیسے نادرا بیان حلفی وغیرہ)...
Top