روزہ، رمضان، مقصد، تقویٰ، فضیلت

  1. سید عمران

    مقصدِ فرضیتِ صوم

    روزہ کا مقصد حصول تقویٰ ہے روزہ کو عربی میں صوم کہتے ہیں اور صوم کے معنی ہیں کسی چیز سے رکنا یا اسے چھوڑ دینا۔روزہ اسلام کا چوتھا رکن ہے۔ صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے اور نفسانی خواہشات پوری کرنے سے رُک جانے کا نام روزہ ہے۔ روزے رکھنا نیک بختی کی علامت ہے۔ اور رمضان کے روزے تو...
Top