،راحت

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    راحت اندوری اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے

    اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے چراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے ترقی کر گئے بیماریوں کے سوداگر یہ سب مریض ہیں جو اب دوائیں کرنے لگے لہولہان پڑا تھا زمیں پہ اک سورج پرندے اپنے پروں سے ہوائیں کرنے لگے زمیں پہ آ گئے آنکھوں سے ٹوٹ کر آنسو بری خبر ہے فرشتے خطائیں کرنے لگے جھلس رہے ہیں...
Top