راشد اشرف

  1. م

    راشد اشرف کی کتاب پر محمد سلیم الرحمٰن کا تبصرہ از: محمد حفیظ الرحمٰن

    لاہور کے ہفت روزہ رسالے " ہم شہری " کے تازہ شمارے بابت پیر 13 اپریل تا اتوار 19 اپریل 2015 میں راشد اشرف صاحب کی کتاب " مولانا عبدالسلام نیازی " پر مشہور شاعر، ادیب اور مترجم جناب محمد سلیم الرحمٰن صاحب کا تبصرہ شائع ہوا ہے جو پورے صفحے پر محیط ہے اور رسالے کے صفحہ نمبر 42 پر موجود ہے ۔ اس شمارے...
  2. چوہدری لیاقت علی

    تبصرہ کتب سات آسمان - اسلم فرخی

    ڈاکٹر اسلم فرخی اردو خاکہ نگاری کا ایک معتبر نام۔ اسلم فرخی ۔23 اکتوبر 1923 میں پیدا ہوئے ۔ وہ مصنف ، نقاد ، شاعر ، ماہر لسانیات ، عالم اور براڈ کاسٹر ہیں . چیئرمین شعبہ اردو کراچی یونیورسٹی کے طور پر منسلک رہے۔ مشیر علمی انجمن ترقی اردو رہے۔ ان کی ایک کتاب سات آسمان اردو شاعری کے سات اساتذہ...
  3. چوہدری لیاقت علی

    اک بیل ہے جو لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ - ایک خاکہ

    اک بیل ہے جو لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ کچھ رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ ایسے موڑ پر استوار ہوتے ہیں کہ یقین نہیں آتا۔ ایسی ہی ایک یاد میرے دل میں قائم دائم ہے کہ مجھے ابھی تک یقین نہیں آتا کہ میں اپنے تایا ابو کے اتنے قریب آجاؤں گا کہ اتنی قربت تو میرے والد کو بھی حاصل نہیں تھی۔ بہت عرصہ ہوا جب دل...
  4. چوہدری لیاقت علی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے - ابن صفی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے ۔ ابن صفی بر صغیر پاک و ہند نے نابغہ روزگار ہستیاں پید ا کی ہیں۔ تاہم ہماری سرشت میں ایک عجیب طرح کا احساس کمتری ہے جس کی بدولت ہم ان ہستیوں پر فخر کرنے کی بجائے ایک عجیب سی شرمندگی کا شکار رہتے ہیں۔ ہم اپنی زمین سے محبت کی بجائے ہمیشہ بیرونی ممالک کی طرف...
  5. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔11 اگست، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔11 اگست، 2013 عید کا تیسرا دن ، صبح سویرے کا وقت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتابوں کے اتوار بازار کی ویرانی دیدنی تھی۔ گنتی کے کتب فروش فروکش تھے اور گاہک ناپید۔ ایسے میں ایک کتب فروش ’ہر مال بیس روپیہ‘ کی آواز لگاتا پایا گیا۔ کچھ ایسے خزانے لیے بیٹھا تھا کہ وہ دے اور بندہ لیتا...
  6. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    مفصل احوال یہاں پڑھا جاسکتا ہے:
  7. راشد اشرف

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں علمی و ادبی سرقہ راشد اشرف۔کراچی خاکسار کا یہ کالم "روزنامہ جہان پاکستان" میں "بوجوہ" شائع نہ ہوسکا۔ گزشتہ دو ماہ کی کالم نویسی کے دوران پیش آنے والا یہ پہلا واقعہ ہے جب ایسا ہوا ہے، سو یہاں عوامی عدالت میں پیش خدمت ہے۔ امید ہے احباب بے مزہ نہ ہوں گے۔ دو روز...
  8. راشد اشرف

    الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

Top