راس آئے نہ شہرزار ہمیں، غزل، احمد وصال

  1. احمد وصال

    غزل،

    راس آئے نہ شہر زار ہمیں مل گئے رستے خاردار ہمیں اس کی آنکھوں کی اب حکومت ہے اب کہاں خود پہ اختیار ہمیں مٹ گیا جو نہ ساتھ چل پایا وقت کہتا ہے بار بار ہمیں مثل خوشبو ہیں پھول چھوڑ آئے ڈھونڈے اب دشت و لالہ زار ہمیں سامنے وہ بھی ہے، اجل بھی ہے زندگی سانس دے ادھار ہمیں توڑ کر ، بھول جانے والے آ...
Top