ریاض حسین چوہدری

  1. الف نظامی

    اب کے برس بھی

    اب کے برس بھی کیفیت میں ڈوبا رہے قلم اب کے برس بھی وادی بطحا کے پھول دے اب کے برس بھی رتجگے نعتوں کے کر عطا اب کے برس بھی اذن ثنائے رسول دے یارب ! فضائے جبر کا دامن ہو تار تار آنگن میں عافیت کی ہوائے خنک چلے یارب! حصار خوف سے نکلوں میں اس برس یارب! برہنہ سر ہوں میں شام غضب ڈھلے...
Top