ریاض الدین سہروردی

  1. ا

    خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلے

    خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلے قرارِ پانے زمانے کے بیقرار چلے وہیں پہ تھام لیا ان کو دستِ رحمت نے نبی کے در کی طرف جب گنہگار چلے اے تاجدارِ جہاں ، اے حبیبِ رب کریم وہ بھیک دو کہ غریبوں کا کاروبار چلے سمجھ کے تاج سلیماں حضور کی نعلین سروں پہ رکھ کے زمانے کے تاجدار چلے ہمارے پاس ہی کیا تھا...
Top