گھر، معاشرہ، نکاح، ذمہ داری، تجسس، ٹوہ

  1. ام اویس

    ایک بری عادت :

    ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے کے معاملات کا تجسس کرنا اور ٹوہ رکھنا عجیب عادت ہے اور لوگ اسے برا بھی نہیں سمجھتے، خاص طور پر میاں بیوی کے ہر معاملے کے پیچھے پڑے رہتے ہیں حالانکہ الله کریم نے بھی منع کر دیا ۔۔۔ لاتجسسوا قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ نے جب میاں بیوی کے رشتے کو بیان کیا تو لفظ لباس...
Top