قطبی روشنی

  1. منصور مکرم

    Aurora australis (southern lights) from space

    محفل کی رکن ملائکہ صاحبہ نے زمانہ قدیم میں ایک لڑی پیش کی تھی،،جن میں وہ روشنیاں دکھائی گئی ہیں جو کہ زمین کی شمالی یا جنوبی اقطاب پر وقتا فوقتا نظر آتی ہیں۔ واقعی اس کی خوبصورتی کی مثال نہیں ہوتی ،کیونکہایسے لگتا ہے جیسے رنگ برنگی روشنیوں کو بکھیرا جا رہا ہو ۔ مجھے ایک تصویر نیٹ سے ملی تو جو...
Top