قرآن کوئز 2023

  1. ام اویس

    قرآن کوئز 2023

    السلام علیکم و رحمة الله وبرکاتہ! گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی قرآن فہمی کا سلسلہ شروع کرتے ہیں اگرچہ قرآن فہمی صرف رمضان کے ساتھ خاص نہیں ہونی چاہیے بلکہ ہر روز قرآن مجید کی تلاوت اور اس کے فہم کی کوشش کرتے رہنا چاہیے ۔ فیس بک پر جناب محمداسامہ سَرسَری صاحب نے فہم قرآن کا سلسلہ شروع کیا...
Top