میرے پسندیدہ مضمون سےایک اقتباس
خطیبوں کی بے احتیاطیاں
رمضان المبارک میں سرکاری دفتری اوقات سات سے ایک بجے تک تھے، ہمارے ہاں آٹھ سے دو۔ جمعے کے روز بارہ بجے۔ اس لئے ہمارے لئے اپنے علاقے کی مساجد میں جمعہ پڑھنا ممکن ہوگیا۔ جس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں، اس میں جمعہ جلدی ہوجاتا ہے، اس لئے قاری صاحب...