قرضہ

  1. محمداحمد

    قرض کی پیتے تھے مے ۔۔۔ (جناح ائرپورٹ، موٹرویز، ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن)

    شنید ہے کہ پاکستانی حکومت نے صکوک بانڈز کے عوض جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ، نیشنل موٹرویز اور ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن رکھ دیے ہیں۔ مزید متعلقہ روابط: اول دوم سوئم اور بے تحاشہ خبریں اس ضمن میں جا بجا بکھری پڑی ہیں۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا :eek:
  2. ا

    "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"

    معلوم نہیں یہ "فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ" اردو میں ترجمہ شدہ ہے یا نہیں؟
  3. حسیب نذیر گِل

    امریکہ کا ہر شہری 50 ہزار ڈالر کا مقروض

    ایک طرف "آقا" امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضہ شدید حکومتی خسارے کے باعث 160 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جسکے بعد ہر امریکی شہری 50 ہزار ڈالر کا مقروض ہے۔ منبع
Top