قرانی فونٹس

  1. نبیل

    قرانی فونٹس کے استعمال کے بارے میں معلومات درکار ہیں!

    السلام علیکم، میں ایک مرتبہ پھر قرانی فونٹس کے بارے میں چند سوالات کا جواب تلاش کر رہا ہوں۔ یہ سول ذیل میں ہیں۔ 1۔ قرانی فونٹس کو آیات کے متن کی فارمیٹنگ کے لیے کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیا محض کسی آیت کے عربی متن پر قرانی فونٹ کو اپلائی کرنے سے آیت اس فونٹ میں ظاہر ہو جائے گی۔ 2۔...
Top