prakash badal

  1. ع

    غزل : معنی رکھتا ہے سنائی دینا // پرکاش بادل

    پرکاش بادل ابھرتے ہوئے جواں سال ہندی داں شاعر ہیں۔ شملہ کے محکمہ جنگلات میں بطور کلرک کام کرتے ہیں۔ ابھی گذشتہ سال سے ہی اپنے بلاگ "پرکاش بادل کی غزلیں" پر لکھنا شروع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے : ہندی غزل میں کھو جانا چاہتا ہوں۔ فی الحال کچھ خود لکھنے اور کچھ دوسروں کی تخلیقات سے فیض حاصل کرنے...
Top