ایک مشہور فننش بینڈ کا یہ گانا مجھے بہت پسند ہے جس میں سنگر Gösta Sundqvist اپنے آبائی علاقے شمالی کاریالا جانا چاہتا ہے۔ عام طور پر اس بینڈ کے گانوں میں کافی روڈ یا ہارش الفاظ استعمال ہوتے ہیں جن پر اکثر بحث چلتی ہے لیکن ان کی موسیقی میں ایک روانی اور ایک ردھم محسوس ہوتا ہے مجھے۔ اس لئے شیئر کر...