نظیر باقری

  1. فاروقی

    دھواں بنا کے فضا میں اُڑا دیا مجھ کو

    دھواں بنا کے فضا میں اُڑا دیا مجھ کو میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو؟ سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پر فصیلِ شہر میں کس نے لگا دیا مجھ کو؟ میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھا ہوا نے دھم سے زمیں پر گِرا دیا...
Top