نظم ،خواب، وصال

  1. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    ‏تمھیں کچھ یاد ھے جاناں وہ جو اک "خواب" دیکھا تھا پھر اس کے بعد خوابوں کے! کچھ ان دیکھے عذابوں کے بنے کچھ سلسلے ایسے کہ وہ اب تک ادھورے ہیں ادھورا چاند ہے اور ہیں ستارے بھی افق پر دور سورج ڈوبنے کے نظارے بھی ادھورا میں، میری ہر بات اور آدھا ادھورا ھے تمھارا ساتھ وہ خوشبو میرے آنگن کی...
Top