نظم پیار

  1. سید کمیل شیرازی

    محبت ہو کہ رہتی ہے ۔۔ تازہ آزاد نظم

    "محبت ہو کہ رہتی ہے" ہماری ایک آزاد نظم محبت کی کہانی میں بدن گر ہار بھی جائے تمازت کم نہیں ہوتی محبت روح کی مستی محبت با صفاء جذبہ محبت نور کا بندھن محبت روح کا ایندھن محبت نالہ آدم محبت نوح کا ماتم محبت طور پر روشن محبت ہر صدی اور ہر زمانے میں ہر اک ظالم سے ٹکرائی کبھی طائف کی گلیوں میں...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: پیار ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش پیار ہمارا پیار نہ دِل سے کبھی بُھلا دینا ہمیشہ جینے کا تم اِس سے حوصلہ دینا بھٹک پڑوں یا کبھی راستہ نظر میں نہ ہو ! ستارہ بن کے مجھے راستہ دِکھا دینا دیے تمام ہی یادوں کے ضُوفشاں کرکے ہو تیرگی کبھی راہوں پہ تو مِٹا دینا تم اپنے پیار کے روشن خوشی کے لمحوں سے غموں سے بُجھتے...
Top