عید الاضحی کے دن میری آٹھویں غزل کے بعد
کچھ اشعار ایک تازہ غزل کے پیش ہیں تمام احبابِ محفلین ،دوستوں اور اساتذہ کی تنقیدی نظر کے لیے۔کہیں کہیں کچھ کسر لگ رہی ہے۔
کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے
ہم لامکاں میں ایک مکاں ڈھونڈتے رہے
مسحور اک طلسم ِ ندیدہ سے عمر بھر
تھامے چراغ تیرا نشاں...