گنگنا

  1. نکتہ ور

    اے گنگنانے والو

    گنگنانے سے انسان ذہنی سکون محسوس کرتا ہے تو یہ بتائیں کہ آپ کب گنگناتے ہیں فارغ بیٹھے ہوئے، ڈرائیونگ کرتے ہوئے، نہاتے ہوئے، باورچی خانے میں یا کسی اور وقت؟ اور اگر چاہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کیا گنگناتے ہیں۔
Top