کنجوسوں کے لطیفے،کنجوس لطیفے،

  1. جاسمن

    کنجوس لطیفے

    کنجوس: بیٹا دروازہ پہ کون ہے؟ بیٹا: سوئمنگ پول کے لئے چندہ مانگنے والے ہیں۔ کنجوس: کیا دینے لگے ہو؟ بیٹا: ایک گلاس پانی۔ کنجوس: ساتھ والوں کے نلکے سے دینا
Top