پنجابی لیڈر

  1. کاشفی

    مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام

    مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام لاہور: مسلم لیگ(ن)کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہرکرکے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پرگارڈین شپ حاصل کرلی۔ مکمل خبر کے لیئے...
Top