،ہندوستان

  1. ع

    میرا دیس

    ترقی کا سفر، امن کا پیغام اور خوشحالی کی علامت والے تین رنگ زعفرانی، سفید اور سبز ۔۔۔ میرے ملک کے پرچم کا امتیاز ہیں۔ اپنے ملک کا یوم آزادی ہمارے لیے صرف شہیدوں کو یاد کرنے اور ملک کی عظمت و رفعت کو بیان کرنے کا دن نہیں، نہ ہی ہمارا وطن اس دن کا انتطار کرتا ہے۔ ہمارا پیارا وطن تو اس سنہرے دن کے...
Top