نابیدگی

  1. ع

    نابیدگی Dehydration

    نابیدگی Dehydration نابیدگی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں جسم کے مختلف حصوں سے مائعات کی غیر معمولی مقدار خارج ہو جاتی ہے ۔ مائعات کا اخراج آنتوں ، پیشاب کی نالی یا جلد سے ہوا کرتا ہے شدید گرم موسم اور اسہال اس کے اہم سبب ہوتے ہیں ۔ علامات: 1 ۔ مریض کی جلد کی جب چٹکی لی جاتی ہے تو جلد کسی خیمہ کی...
Top