نیا گروپ

  1. تجمل حسین

    فوت شدہ محفلین کے لیے الگ گروپ کی تجویز

    السلام علیکم! گزشتہ دنوں میں نے لاعلمی کی وجہ سے جنید اختر بھائی کے کیفیت نامے پر سالگرہ کی مبارکباد کا پیغام ارسال کردیا۔ اگلے دن مجھے یاز بھائی نے بتایا کہ وہ فوت ہوچکے ہیں۔ پھر ان کے شروع کردہ دھاگے میں زیک صاحب نے ایک گزشتہ دھاگے کا ربط فراہم کیا جو کہ ان کی وفات کی اطلاع کے متعلق تھا۔(اب...
Top