معلومات تک رسائی کا قانون

  1. ناصر علی مرزا

    معلومات تک رسائی کا قانون ( خیبر پختون خوا کی حکومت نے Right of information ایکٹ نافذ کیا ہے )

    معلومات تک رسائی کا قانون ڈاکٹر خالد مشتاق یہ قیام پاکستان کے اوّلین برسوں کی بات ہے، جب کراچی پاکستان کا دارالحکومت ہوتا تھا۔ کراچی اور دیگر علاقوں میں مہاجرین آرہے تھے۔ یہ لوگ ہندوستان کے مختلف علاقوں سے اپنا گھر بار چھوڑ کر پہنچ رہے تھے۔ کراچی اُس وقت ایک چھوٹا سا شہر تھا۔ قائداعظم محمد علی...
Top