محمد طارق قادری

  1. سیما علی

    دولت کی جستجو نہ حکومت کی جستجو محمد طارق قادری

    دولت کی جستجو نہ حکومت کی جستجو روئے نبیﷺ کی مجھ کو ہے زیارت کی جستجو محشر میں امتی کے گناہوں کو دیکھ کر ربﷻ سے کریں گے آقاﷺ شفاعت کی جستجو آئے جو وقت آخری اس دم رسول پاک ﷺ میرے لبوں کو ہے تری مدحت کی جستجو مشکل کشائی کیجیئے آ کر مرے حضور ﷺ حالات پُر الم میں ہے امت کی جستجو قربان جن کے حُسن...
Top